کراچی(نیوز ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں 130 واں عالمی یوم مزدور آج بھرپور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ عالمی یوم مزدور ہر سال یکم مئی 1886ءکو شکاگو میں مزدوروں کی جانب سے اوقات کار میں کمی اور بہتر حالات کار کےلئے شروع کی گئی جدوجہد اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے جو دنیا بھر کے محنت کشوں کےلئے تاریخ کے سنہری باب کا حصہ بن کر مشعل راہ کا روپ دھارتے ہوئے سامنے آئیں۔اس موقع پر کروڑوں مزدور اپنے حقوق کی جدو جہد کے دوران قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے رفقاء کو عقیدت و احترام کے ساتھ خراج تحسین پیش کریں گے جبکہ اس موقع پر تمام شہروں میں ریلیاں، جلسے، سیمینارز اور کانفرنسز کا انعقاد بھی کیا جائےگا جن میں تمام سیاسی جماعتوں، مزدور تنظیموں کے علاوہ سو ل سوسائٹی کے تمام طبقات شرکت کریں گے۔ورلڈ لیبر ڈے کے موقع پر اس عزم کا بھی اعادہ کیا جائےگا کہ تمام مزدور تنظیمیں اپنے مسائل کے حل کےلئے مل جل کر کام کریں گی اور مزدوروں کی فلاح و بہبود کےلئے تمام اقدامات کو یقینی بنایا جائےگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،نوجوان کی زندگی ختم کرنے کی اجازت دیدی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان میںامریکی قونصل خانہ بند کرنے کا فیصلہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
مریم نواز نےاہم ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی



















































