اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی جاسوس کا اصل ہدف اور ایران کی مدد،پاک فوج کے ترجمان نے اہم سوال کا جواب دیدیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

بھارتی جاسوس کا اصل ہدف اور ایران کی مدد،پاک فوج کے ترجمان نے اہم سوال کا جواب دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کل بھوشن یادیو کا ہدف گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری منصوبہ تھا۔ مہران بیس کی فنڈنگ بھی بھارتی ایجنٹ کے علم میں ہے۔ گرفتار بھارتی جاسوس نے کراچی میں فرقہ وارانہ ٹائیگر فورس بنانے کی بھی کوشش کی۔ عاصم باجوہ نے ایرانی صدر کیساتھ را کی… Continue 23reading بھارتی جاسوس کا اصل ہدف اور ایران کی مدد،پاک فوج کے ترجمان نے اہم سوال کا جواب دیدیا

مصطفی کمال پر قومی پرچم کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال کرنے کیخلاف درخواست دائر

datetime 29  مارچ‬‮  2016

مصطفی کمال پر قومی پرچم کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال کرنے کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مصطفیٰ کمال نے پارٹی کا نام قومی ترانے سے لیا ، ترانہ قومی اثاثہ ہے اس کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال نہیں کیا جاسکتا ،درخواست میں استدعا۔ تفصیلات کے مطابق قومی پرچم اور قومی ترانے کو مبینہ طور سیاسی مقصد کے لیے استعمال کرنے پر مصطفیٰ کمال کی پارٹی کے خلاف… Continue 23reading مصطفی کمال پر قومی پرچم کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال کرنے کیخلاف درخواست دائر

گرفتار را ایجنٹ کا بلوچستان میں مذہبی انتہا پسندوں سے رابطوں کا انکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2016

گرفتار را ایجنٹ کا بلوچستان میں مذہبی انتہا پسندوں سے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کل بھوشن یادیو نے بلوچستان میں مذہبی انتہا پسندوں سے رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔”را” کے گرفتار افسر نے کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو ایران کے علاقے سراوان میں پناہ دی۔ نشاندہی پر پندرہ افراد زیر حراست۔تفصیلات کے مطابق را ایجنٹ نے دوران تفتیش بلوچستان میں مذہبی انتہا پسندوں سے بھی… Continue 23reading گرفتار را ایجنٹ کا بلوچستان میں مذہبی انتہا پسندوں سے رابطوں کا انکشاف

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، را ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد

datetime 29  مارچ‬‮  2016

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، را ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار کر لیا، گرفتار دہشت گرد صفدر ڈان کو لیاقت آباد سے گرفتار کیا گیا ملزم کی نشاندہی پر کورنگی سے اسلحہ بھی برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے لیاقت آباد میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ایجنٹ صفدر… Continue 23reading کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، را ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد

سپریم کورٹ میں حلقہ پی بی 27کی سماعت، لیگی رہنما اظہار کھوسو کو کامیاب قرار دینے کا فیصلہ برقرار

datetime 29  مارچ‬‮  2016

سپریم کورٹ میں حلقہ پی بی 27کی سماعت، لیگی رہنما اظہار کھوسو کو کامیاب قرار دینے کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 27 کے انتخابی عذرداری سے متعلق مقدمہ میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی اظہار کھوسو کو کامیاب قرار دینے کے فیصلے کوبرقراررکھتے ہوئے دوبارہ انتخابات کرانے کیلئے مخالف امیدوارکی درخواست خارج کردی پیرکوچیف جسٹس ا نورظہیرجمالی کی سربراہی میں جسٹس اقبال… Continue 23reading سپریم کورٹ میں حلقہ پی بی 27کی سماعت، لیگی رہنما اظہار کھوسو کو کامیاب قرار دینے کا فیصلہ برقرار

اورنج ٹرین منصوبے کیخلا ف حکم امتناعی خارج کرنے کی وفاقی ،صوبائی حکومت کی درخواستیں مسترد

datetime 29  مارچ‬‮  2016

اورنج ٹرین منصوبے کیخلا ف حکم امتناعی خارج کرنے کی وفاقی ،صوبائی حکومت کی درخواستیں مسترد

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے اورنج ٹرین منصوبے کیخلا ف حکم امتناعی خارج کرنے کی وفاقی اور صوبائی حکومت کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیاہے کہ وفاقی حکومت کا منصوبے میں کوئی کردارنہیں، بادی النظر میں منصوبے کیلئے این او سی قواعد وضوابط سے ہٹ کر جاری کئے گئے ، فاضل بنچ نے منصوبے کا… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبے کیخلا ف حکم امتناعی خارج کرنے کی وفاقی ،صوبائی حکومت کی درخواستیں مسترد

عافیہ صدیقی کی امریکی قید میں 13سال مکمل ہونے پر آج مظاہرہ کیا جائےگا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

عافیہ صدیقی کی امریکی قید میں 13سال مکمل ہونے پر آج مظاہرہ کیا جائےگا

لاہور (نیوزڈیسک) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید میں 13سال مکمل ہونے پر آج ( بدھ ) لاہور ہائی کورٹ لاہور کے جموں کشمیر لاﺅنج میں وکلاءکی جانب سے دن11بجے مظاہرہ کیا جائے گا۔مظاہرہ کا اہتمام الامُہ لائرز فورم اور حرمت رسول لائرز موومنٹ کی جانب سے کیا گیا ہے۔مظاہر ہ میں… Continue 23reading عافیہ صدیقی کی امریکی قید میں 13سال مکمل ہونے پر آج مظاہرہ کیا جائےگا

زلزلے کے نام پر بیرون ملک سے بہت امداد ملی تاہم وہ پیسہ کہاں گیا ، انکوائری ہونی چاہئے ، عمران خان

datetime 29  مارچ‬‮  2016

زلزلے کے نام پر بیرون ملک سے بہت امداد ملی تاہم وہ پیسہ کہاں گیا ، انکوائری ہونی چاہئے ، عمران خان

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زلزلے کے نام پر بیرون ملک سے بہت امداد ملی تاہم وہ پیسہ کہاں گیا اس حوالے سے انکوائری ہونی چاہیے ،حکمرانوں نے دو سو ارب روپے اورنج ٹرین پر لگا دئیے،قوم کے بچے باہر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہے… Continue 23reading زلزلے کے نام پر بیرون ملک سے بہت امداد ملی تاہم وہ پیسہ کہاں گیا ، انکوائری ہونی چاہئے ، عمران خان

لاہور خودکش دھماکہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے جاری آپریشن کا ردعمل ہو سکتا ہے ، امریکی محکمہ خارجہ

datetime 29  مارچ‬‮  2016

لاہور خودکش دھماکہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے جاری آپریشن کا ردعمل ہو سکتا ہے ، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ لاہور خودکش دھماکہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے جاری آپریشن کا ردعمل ہو سکتا ہے ،خطے سے دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پاکستان سے ملکر کام کریں گے ،اسلام آباد کے ساتھ ملکر خطے سے اس لعنت کو ہمیشہ کیلئے ختم کردیا… Continue 23reading لاہور خودکش دھماکہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے جاری آپریشن کا ردعمل ہو سکتا ہے ، امریکی محکمہ خارجہ