اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) روزنامہ صحافت و دوپہر کے چیف ایڈیٹر اور کیپیٹل ٹی وی کے پروگرام ’’ بے باک ‘‘ تجزیہ نگار خوشنود علی خان اور پوسٹل سروسز کے سابق سربراہ اور وفاقی محتسب کے سینئر ایڈوائزر میجر ریٹائرڈ عبدالمجید کی والدہ بیرسٹر عمار حسین خوشنود اور محمد اویس خوشنودی کی دادی گزشتہ رات اسلام آباد میں انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ اسلام آباد ایچ ایٹ قبرستان میں دن دو بجے اور شام چھ بجے ان کے آباد گاؤں نکہ کہوٹ تلہ گنگ میں ادا کی جائے گی ۔