منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

لا ہور جلسہ سے متعلق عمران خان نے صا ف بتا دیا کہ ۔۔۔۔

datetime 29  اپریل‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صاف بتا دیا کہ لاہور کے جلسے کا مقام تبدیل نہیں ہو گا ، جلسہ چیئرنگ کراس پر ہی ہوگا ۔لاہور سے اسلام آباد روانگی کے موقع پر گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ کل ہفتے کے روز دوبارہ لاہور آئیں گے اور چیئرنگ کراس پر جلسے کے انتظامات کاخود جائزہ لیں گے ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا جمہوری حق ہے ، جلسے کے انتظامات کرنا اور سیکورٹی فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف جلسے کا مقام تبدیل نہیں کرے گی ۔ عمران خاں کا کہنا تھا کہ چیئرنگ کراس پر جلسے ہوتے آرہے ہیں اس لئے وہاں جلسہ کرنے سے نہیں روکا جا سکتا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…