ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کالاباغ ڈیم مردہ گھوڑا ہے،مولابخش چانڈیو

datetime 25  مارچ‬‮  2016

کالاباغ ڈیم مردہ گھوڑا ہے،مولابخش چانڈیو

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) صوبائی مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم کو تین اسمبلیاں مسترد کرچکی ہیں یہ مردہ گھوڑا ہے اس ایشو کو مشترکہ مفادات کونسل میں نہیں لانا چاہئے تھا۔ وزیراعظم کو چاہئے کہ وہ اپنے اردگرد دیکھیں کہ کون انہیں کمزور کرنا چاہتا ہے۔ بہت سارے ملکی معاملات کا انحصار… Continue 23reading کالاباغ ڈیم مردہ گھوڑا ہے،مولابخش چانڈیو

جنگ اچھی چیز نہیں لیکن جیت پاکستان کی ہو گی، کمانڈر سدرن کمانڈ

datetime 25  مارچ‬‮  2016

جنگ اچھی چیز نہیں لیکن جیت پاکستان کی ہو گی، کمانڈر سدرن کمانڈ

کوئٹہ (نیوزڈیسک) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ جب بھی بلوچستان کی ترقی کی بات آتی ہے تو دشمن بے قرار ہو جاتا ہے۔کوئٹہ اسکاؤٹس میں یوم شہداء کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا تھا کہ کئی بار… Continue 23reading جنگ اچھی چیز نہیں لیکن جیت پاکستان کی ہو گی، کمانڈر سدرن کمانڈ

30 سال کی خرافات کو دفن کر کے نئی صبح کا آغاز کریں گے،مصطفی کمال

datetime 25  مارچ‬‮  2016

30 سال کی خرافات کو دفن کر کے نئی صبح کا آغاز کریں گے،مصطفی کمال

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب ہمیں ووٹوں کی طاقت بھی ملے گی۔ ہم اب زبان، قومیت اور مسلک کی بنیاد پر نہیں لڑیں گے ۔ہم دلوں کو جوڑنے آئے ہیں۔ وہ لطیف آبا دمیں پارٹی کے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب… Continue 23reading 30 سال کی خرافات کو دفن کر کے نئی صبح کا آغاز کریں گے،مصطفی کمال

پی ٹی آئی نے این اے 122ضمنی انتخاب کے ریکارڈ کی فراہمی کیلئے درخواست دائر کردی

datetime 25  مارچ‬‮  2016

پی ٹی آئی نے این اے 122ضمنی انتخاب کے ریکارڈ کی فراہمی کیلئے درخواست دائر کردی

ؒلاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے این اے 122ضمنی انتخاب کے ریکارڈ کی فراہمی کیلئے صوبائی الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن میں این اے 122کے ضمنی انتخاب کی تفصیلات کے حوالے سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا… Continue 23reading پی ٹی آئی نے این اے 122ضمنی انتخاب کے ریکارڈ کی فراہمی کیلئے درخواست دائر کردی

سمجھوتہ ایکسپریس6جون 2016سے بھارتی بوگیوں پر مشتمل ریک کیساتھ چلے گی

datetime 25  مارچ‬‮  2016

سمجھوتہ ایکسپریس6جون 2016سے بھارتی بوگیوں پر مشتمل ریک کیساتھ چلے گی

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی انٹر نیشنل مسافر ٹرین ’’سمجھوتہ ایکسپریس6جون 2016سے بھارتی بوگیوں پر مشتمل ریک کیساتھ چلے گی جو 5دسمبر 2016تک بھارتی ریک کے ساتھ ہی چلتی رہے گی ان دنوں سمجھوتہ ایکسپریس پاکستان ریک کیس اتھ چل رہی ہے ریک کی تبدیلی کافیصلہ دونوں ممالک کیدرمیان طے شدہ… Continue 23reading سمجھوتہ ایکسپریس6جون 2016سے بھارتی بوگیوں پر مشتمل ریک کیساتھ چلے گی

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ،قومی کرکٹرز ہمارے ہیروز ہیں ،کیا اس کار کردگی پر کھلاڑیو ں کو پھانسی لگا دیں ؟ ریا ض حسین پیر زادہ

datetime 25  مارچ‬‮  2016

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ،قومی کرکٹرز ہمارے ہیروز ہیں ،کیا اس کار کردگی پر کھلاڑیو ں کو پھانسی لگا دیں ؟ ریا ض حسین پیر زادہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ،قومی کرکٹرز ہمارے ہیروز ہیں ،کیا اس کار کردگی پر کھلاڑیو ں کو پھانسی لگا دیں ؟۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کی ٹوٹوئنٹی میں ہار پر کوئی اجلاس طلب نہیں… Continue 23reading ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ،قومی کرکٹرز ہمارے ہیروز ہیں ،کیا اس کار کردگی پر کھلاڑیو ں کو پھانسی لگا دیں ؟ ریا ض حسین پیر زادہ

سیاسی میدان میں ایک اوردھماکہ اہم شخصیت کے قریبی عزیز نے ” روشن پاکستان لیگ “ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی

datetime 25  مارچ‬‮  2016

سیاسی میدان میں ایک اوردھماکہ اہم شخصیت کے قریبی عزیز نے ” روشن پاکستان لیگ “ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ بیورو کریٹ کے قریبی عزیز نے ” روشن پاکستان لیگ “ کے نام سے سیاسی جماعت بنا لی ، شمولیت کے لئے ہم خیال رہنماﺅں سے رابطے شروع کر دئیے گئے جسکے بعد آنے والے دنوں میں بھرپور سیاسی سر گرمیوں کا آغاز کردیا جائے گا۔ باوثوق… Continue 23reading سیاسی میدان میں ایک اوردھماکہ اہم شخصیت کے قریبی عزیز نے ” روشن پاکستان لیگ “ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی

عوام کے مسائل سے دلچسپی،سندھ اسمبلی میں انوکھا ریکارڈ بن گیا

datetime 25  مارچ‬‮  2016

عوام کے مسائل سے دلچسپی،سندھ اسمبلی میں انوکھا ریکارڈ بن گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کسی کارروائی کے بغیر بدھ 6 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا ۔ اسمبلی کا اجلاس صبح 11 بجکر 5 منٹ پر اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا ۔ اس وقت ایوان میں 13 ارکان موجود… Continue 23reading عوام کے مسائل سے دلچسپی،سندھ اسمبلی میں انوکھا ریکارڈ بن گیا

بلوچستان سے ”را“ ایجنٹ کی گرفتاری ،پاکستان کا ایران بارے اہم فیصلہ

datetime 25  مارچ‬‮  2016

بلوچستان سے ”را“ ایجنٹ کی گرفتاری ،پاکستان کا ایران بارے اہم فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارنے کہاہے کہ بلوچستان سے ”را“ ایجنٹ کی گرفتاری انتہائی تشویشناک ہے،گرفتاری سے پاکستان کے اس موقف کی تائید ہوتی ہے کہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے، معاملے کی مفصل تفتیش ہونا ابھی باقی ہے اور تفتیش کے سلسلے میں حکومت ایران سے بھی مدد مانگی… Continue 23reading بلوچستان سے ”را“ ایجنٹ کی گرفتاری ،پاکستان کا ایران بارے اہم فیصلہ