ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اشتعال انگیز تقاریر ٗمتحدہ کے15 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

datetime 26  مارچ‬‮  2016

اشتعال انگیز تقاریر ٗمتحدہ کے15 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں ایم کیو ایم قائد سمیت 15 سے زائد رہنماؤں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی ٗ وسیم اختر اور قمر منصور… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر ٗمتحدہ کے15 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

گیس کے نئے کنکشنوں پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ‘ سمری حکومت کو بھجوا دی گئی

datetime 26  مارچ‬‮  2016

گیس کے نئے کنکشنوں پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ‘ سمری حکومت کو بھجوا دی گئی

لاہور (نیو ز ڈیسک) پنجاب کے عوام کے لیے سوئی ناردرن کمپنی نے گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی بڑی خوشخبری سنادی۔ نئے کنکشنز پر پابندی کے خاتمے کی سمری بھی حکومت کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے عوام گھر میں چھائے اندھیروں اور ٹھنڈے چولہوں کے عادی ہوتے جا رہے… Continue 23reading گیس کے نئے کنکشنوں پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ‘ سمری حکومت کو بھجوا دی گئی

پشاور،خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش،4 لڑکے ،ایک لڑکی شامل

datetime 26  مارچ‬‮  2016

پشاور،خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش،4 لڑکے ،ایک لڑکی شامل

پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش‘ بچوں میں 4 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں عورت نے 5 بچوں کو جنم دے دیا۔ پیدا ہونے بچوں میں 4 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق… Continue 23reading پشاور،خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش،4 لڑکے ،ایک لڑکی شامل

رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پرنصب موبائل ٹاور کو ہٹانے کا فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2016

رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پرنصب موبائل ٹاور کو ہٹانے کا فیصلہ

پشاور (نیوز ڈیسک)صوبائی دارلحکومت پشاور کے رہائشی علاقوں میں مختلف موبائل کمپنیوں کے غیر قانونی طور پرنصب شدہ موبائل ٹاور کو ہٹانے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کے باعث رہائشی علاقوں میں موجود مختلف کمپنیوں کے موبائل ٹاورز کی تفصیلات طلب کرلی ہے تاکہ موبائل ٹاورز کو یہاں سے ہٹایا جا سکے موبائل ٹاور کے… Continue 23reading رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پرنصب موبائل ٹاور کو ہٹانے کا فیصلہ

لاہور ایئرپورٹ پر بذریعہ کورئیر ہالینڈ ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 26  مارچ‬‮  2016

لاہور ایئرپورٹ پر بذریعہ کورئیر ہالینڈ ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور (نیو زڈیسک) لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر تعینات اینٹی نارکوٹکس فورس نے بذریعہ کورئیر بیرون ملک ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔بتایا گیا ہے کہ علامہ اقبال ایئرپورٹ پر کورئیرز کی بیرون ملک روانگی سے قبل جانچ پڑتال کے دوران اے این ایف حکام نے ہالینڈ بھجوائے گئے ایک مشکوک پارسل… Continue 23reading لاہور ایئرپورٹ پر بذریعہ کورئیر ہالینڈ ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایسٹر کا مذہبی تہوار کل منایا جائے گا ،مسیحی عبادتگاہوں کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

datetime 26  مارچ‬‮  2016

ایسٹر کا مذہبی تہوار کل منایا جائے گا ،مسیحی عبادتگاہوں کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

لاہور ( این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کل ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منائے گی،اس دن کی مناسبت سے گر جا گھروں میں خصوصی عبادات کی جائیں گی ،لاہور سمیت ملک بھر کے گر جا گھروں کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ایسٹر کا مذہبی تہوار کل منایا جائے گا ،مسیحی عبادتگاہوں کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

ملاوٹ شدہ اورمضرِ صحت دودھ کی فراہمی کے خلاف کاروائیاں جا ری

datetime 26  مارچ‬‮  2016

ملاوٹ شدہ اورمضرِ صحت دودھ کی فراہمی کے خلاف کاروائیاں جا ری

لاہور(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی سر براہی میں فیلڈ ٹیمز کی جانب سے شہر کے مختلف داخلی راستوں پر ناکے لگا کر دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں میں موجود دودھ کے موقع پر معائنے کئیے جا رہے ہیں اور شہر بھر میں دودھ کی دکا نو ں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے۔… Continue 23reading ملاوٹ شدہ اورمضرِ صحت دودھ کی فراہمی کے خلاف کاروائیاں جا ری

’’را‘‘ کے ایجنٹ کے معاملے پر ایران سے مدد لی جائے گی، چوہدری نثار

datetime 25  مارچ‬‮  2016

’’را‘‘ کے ایجنٹ کے معاملے پر ایران سے مدد لی جائے گی، چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کے معاملے پر ایران سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ پاکستان کے حساس اداروں کی کارکردگی لائق تحسین ہے، ان کی… Continue 23reading ’’را‘‘ کے ایجنٹ کے معاملے پر ایران سے مدد لی جائے گی، چوہدری نثار

قومی سلامتی کے مشیرکابھارتی ہم منصب کو ٹیلی فون

datetime 25  مارچ‬‮  2016

قومی سلامتی کے مشیرکابھارتی ہم منصب کو ٹیلی فون

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصرجنجوعہ نے بھارتی ہم منصب اجیت دودل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور بلوچستان میں پکڑے گئے بھارتی جاسوس کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق قومی سلامتی کے مشیرلیفٹیننٹ جنرل (ر)ناصرجنجوعہ نے بھارتی ہم منصب اجیت دودل سے ٹیلی فون پررابطہ کرکے انہیں بلوچستان میں دہشتگردوں… Continue 23reading قومی سلامتی کے مشیرکابھارتی ہم منصب کو ٹیلی فون