اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

سردار سورن سنگھ کا قتل ،اصل وجہ سامنے آگئی،اہم ترین سیاسی شخصیت بھی زِد میں ،تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 29  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) سردار سورن سنگھ کا قتل ،اصل وجہ سامنے آگئی،اہم ترین سیاسی شخصیت بھی زِد میں آگئی،تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کرلیا،پاکستان تحریک انصا ف کے مقتول رکن سردار سورن سنگھ کا قتل بلدکمار کی دوسری نشست ختم کرنے کے لیے پختو نخوا حکومت نے عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیا صوبائی حکومت کے ترجمان مشتاق غنی کے مطابق پی ٹی آئی نے اقلیتی نشست کے لیے الیکشن کمیشن کو تین نام دئے تھے سردار سورن سنگھ کے قتل کا مرکزی ملزم الیکشن کمیشن کی لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ تیسرا نمبرپر روای کا نام ہیں جس کا تعلق مردان سے ہیں۔بلدیو کمار سورن سنگھ کا قاتل ہے اس لئے بلدیوکمار کا ایم پی اے منتخب ہونا قانون کی ناکامی ہوگی۔مشتاق غنی کے مطابق الیکشن کمیشن سے بات کی ہیں لیکن ابھی تک جواب نہیں آیا۔الیکشن کمیشن کے رول آف بزنس کے مطابق بلدیو کمار رکن اسمبلی منتخب ہوگا، پی ٹی آئی اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کردی ہے۔ دریں اثناء وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیرسورن سنگھ قتل کیس میں سابق سینیٹر امر جیت ملہوترا کو بھی شامل تفتیش کردیا گیاہے۔ڈی پی او بونیر خالد حمدانی کے مطابق سابق سینیٹر امرجیت سنگھ ملہوترا کو بھی سورن سنگھ کے قتل کیس میں شامل تفتیش کیا گیاہے۔انہوں نے کہا کہ امیرجیت سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ 22مئی کو بونیر میں اپنی رہائش گاہ کے باہر نامعلوم افراد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیرسورن سنگھ قتل کر دیا تھا جس کے بعد پولیس نے مختلف مقامات سے دو بلدیاتی نمائندوں سمیت چھ افراد کو گرفتا ر کر لیا تھا۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…