گلگت بلتستان کونسل کی 6 نشستوں پر انتخابی عمل مکمل، مسلم لیگ (ن) کی برتری
گلگت(نیوز ڈیسک) گلگت بلتستان کونسل کی 6 نشستوں پر امیداروں کے انتخاب کے لیے اسمبلی کے ارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا۔ ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد ریٹرننگ آفیسر رحیم گل نے نتائج کا اعلان کیا۔تفصیلات کے مطابق اعلان کردہ نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے 6 میں سے 4 جب کہ اسلامی… Continue 23reading گلگت بلتستان کونسل کی 6 نشستوں پر انتخابی عمل مکمل، مسلم لیگ (ن) کی برتری