پی ٹی آئی کے یوم تاسیس با رے وفا ق حکو مت نے فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چوبیس اپریل کو پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ ہو گی۔ جلسے کے مقام پرہیلی کیم اڑانے پربھی پابندی ہو گی۔ یوم تاسیس کیلئے پی ٹی آئی کی جانب سے بھرپور تیاریاں جاری ہیں تو ضلعی انتظامیہ نے بھی اپنے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے یوم تاسیس با رے وفا ق حکو مت نے فیصلہ کر لیا