جیکب آباد :وزیر اعلیٰ سندھ کی آمد، شہر کے اہم ترین راستے سیل،سول اسپتال کا مین گیٹ اور مارکیٹیں بند کرادی گئیں
جیکب آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ کی آمد، شہر کے اہم ترین راستے سیل،سول اسپتال کا مین گیٹ اور مارکیٹیں بند کرادی گئی،سیاسی سماجی تنظیموں کا احتجاج۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جیکب آباد آمد شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی،شہریوں کو گھروں تک محدود کردیا گیا اور شہر کے… Continue 23reading جیکب آباد :وزیر اعلیٰ سندھ کی آمد، شہر کے اہم ترین راستے سیل،سول اسپتال کا مین گیٹ اور مارکیٹیں بند کرادی گئیں