خیبربینک اشتہار،وزیرخزانہ پرالزامات معاملہ مزید گمبھیرہوگیا،حیرت انگیز انکشافات
پشاور(نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے اس بات پرانتہائی افسوس کااظہار کیاہے کہ بینک آف خیبرکے ایم ڈی نے ان کے خلاف متنازعہ اشتہار کی اشاعت کے بعد نہ صرف اپنی بھونڈی حرکت کی عجیب وغریب تاویلیں شروع کی ہیں بلکہ دروغ گوئی کے نت نئے پُل بھی باندھنا شروع کیئے ہیں… Continue 23reading خیبربینک اشتہار،وزیرخزانہ پرالزامات معاملہ مزید گمبھیرہوگیا،حیرت انگیز انکشافات