نوکریاں ہی نوکریاں! عوام تیاری کرلیں، حکومت نے منظوری دیدی
لاہور( نیوزڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز سمیت لاہور جنرل ہسپتال کیلئے مجموعی طور پر 2655 نئی آسامیوں کی منظوری دیدی۔نئے ملازمین کی بھرتی اور تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے فنڈز بھی منظور کر لئے گئے ہیں۔ پرنسپل پی جی ایم آئی وامیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر… Continue 23reading نوکریاں ہی نوکریاں! عوام تیاری کرلیں، حکومت نے منظوری دیدی