سانحہ ماڈل ٹاؤن سے قبل ’’ماڈل ٹاؤن ایچ بلاک‘‘ میں کیا ہوا،سابق رکن صوبائی ا سمبلی کے انکشافات
لاہور ( این این آئی)سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اپنا بیان قلمبند کرواتے ہوئے عوامی تحریک کے گواہ سابق رکن صوبائی اسمبلی فیاض وڑائچ نے کہا کہ 15جون 2014 کے دن مجھے اور خرم نواز گنڈا پور کو ماڈل ٹاؤن ایچ بلاک لاہور بلایا گیا ،جہاں وزیر اعظم میاں… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن سے قبل ’’ماڈل ٹاؤن ایچ بلاک‘‘ میں کیا ہوا،سابق رکن صوبائی ا سمبلی کے انکشافات