پانامہ لیکس میں نام نہیں،رحمن ملک کانجی ٹی کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ آئی سی آئی جے کی ویب سائٹ کے مطابق پیٹرو لائن انٹرنیشنل کمپنی میری یا محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی ملکیت میں نہیں ہے بلکہ یہ کمپنی گولڈ سٹار ایکویٹی نامی ایک گروپ کی ہے ،… Continue 23reading پانامہ لیکس میں نام نہیں،رحمن ملک کانجی ٹی کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ