نائن زیرو میں کتنے ٹارگٹ کلرز رہتے تھے ،انیس قائم خانی دبئی کیوں گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کے سیکیورٹی انچارج منہاج قاضی نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے سیکیورٹی انچارج منہاج قاضی کی جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں منہاج قاضی نے اعتراف کیا ہے کہ 2013… Continue 23reading نائن زیرو میں کتنے ٹارگٹ کلرز رہتے تھے ،انیس قائم خانی دبئی کیوں گیا؟ سنسنی خیز انکشافات