تنازعہ بڑھ گیا،پاک افغان افواج آمنے سامنے
لنڈی کوتل/اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر کراسنگ پر باڑ لگانے کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا ٗکراسنگ بند رہی ٗ دونوں ممالک نے اپنے اپنے سرحدی علاقوں میں اضافی فوج اور بکتر بند گاڑیاں تعینات کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق تنازعہ کے باعث سرحد پار معمول کی نقل و حرکت… Continue 23reading تنازعہ بڑھ گیا،پاک افغان افواج آمنے سامنے