علی حیدر گیلانی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفتیش کے لئے بلا لیا
لاہور(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بازیاب ہونے والے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بازیابی کے تین روز بعد تفتیش کے لئے بلا لیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے علی حیدر گیلانی سے ان کے اغوا کے حوالے سے تفتیش کرنا… Continue 23reading علی حیدر گیلانی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفتیش کے لئے بلا لیا