جے آئی ٹی نے عزیر بلوچ کیخلاف جاسوسی کا مقدمہ چلانے کی سفارش کر دی
کراچی(نیوز ڈیسک) کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر جان بلوچ سے متعلق تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے مبینہ طور پر ایرانی انٹیلی جنس ایجنسی کیلئے جاسوسی کرنے پر عزیر بلوچ کے خلاف فوجی عدالت میں جاسوسی کا مقدمہ چلانے کی سفارش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ… Continue 23reading جے آئی ٹی نے عزیر بلوچ کیخلاف جاسوسی کا مقدمہ چلانے کی سفارش کر دی