گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی،مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ (آج)پیرکو پاکستان میں داخل ہوگا،محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم گرم ٗخشک رہنے کا امکان ہے ٗمغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ (آج)پیرکو پاکستان میں داخل ہوگاجس کی… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی