پاکستان سُنّی تحریک کا 8مئی سے حکومت مخالف تحریک کے با قائد ہ آغاز کا اعلان
لاہور ( نیوزڈیسک)سربراہ پاکستان سُنّی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے 8مئی سے حکومت مخالف تحریک کے با قائد ہ آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی،کرپشن،لا قانونیت سے پا ک روشن پاکستان کی بنیادرکھنے کیلئے قوم ہماراساتھ دے، 8مئی کو لاہورمیں ہونے والا روشن پاکستان مارچ دہشتگردی اورکرپشن کیخلاف اور پاک فوج کی حمایت… Continue 23reading پاکستان سُنّی تحریک کا 8مئی سے حکومت مخالف تحریک کے با قائد ہ آغاز کا اعلان