اسلا م آباد (آن لائن )آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ(مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، مردان، بنوں ڈویڑن)، بالائی پنجاب (راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد ڈویڑن)، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر جبکہ ڑوب، ملتان، ڈی آئی خان ڈویڑن میں بعض مقامات پر تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، مالاکنڈ، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویڑن، اسلام آباد اور فاٹا میں بعض مقامات پر تیزہواؤ ں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب: مری15، اسلام آباد، راولپنڈی01، خیبر پختونخواہ: کوہاٹ15، کالام، چراٹ 14، پاراچنار10، دیر07، سیدو شریف02، کشمیر: گڑھی دوپٹہ06، کوٹلی02، گلگت بلتستان: ہنزہ03، گوپس، سکردو، بگروٹ01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت: سبی 48، دادو، سکھر، جیکب آباد، ڈی جی خان 47، موہنجوداڑو، کوٹ ادو، شہید بینظیر آباد، رحیم یار خان، پڈعیدن 46 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ ۔۔
آئندہ 24گھنٹے،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی،شہروں کے نام جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ
-
سوشل میڈیا صارفین کیلئے نادرا کی سخت وارننگ
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی کا جھانسہ دیکر بنکاک سے لائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی



















































