ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی
مظفر آباد (این این آئی)دارالحکومت سے بیرسٹر افتخار گیلانی کی فتح یقینی ہوگئی مظفرآباد کے متحرک سیاسی رہنماءسابق امیدوار اسمبلی اور سٹی ڈویلپمنٹ فاﺅنڈیشن کے سربراہ زاہد امین ایڈووکیٹ نے ہزاروں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کر دیا مظفرآباد کی محرومیوں کے ازالہ کیلئے فعال سیاسی قوتوں کے اتحاد کے باعث… Continue 23reading ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی