لیگی کارکنوں کا تحریک انصاف کے دفتر پر حملہ، فائرنگ بری خبر آ گئی
فیصل آباد(آئی این پی) مسلم لیگی کارکنوں کا تحریک انصاف کے یوسی چیئرمین عتیق الرزاق کے دفتر پر حملہ، دو افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے علاقے منصورہ آباد میں تحریک انصاف کے سٹی کونسل 47 سے منتخب ہونے والے چیئرمین عتیق الرزاق دو افراد کے ہمراہ لیگی رہنما لکی شاہ… Continue 23reading لیگی کارکنوں کا تحریک انصاف کے دفتر پر حملہ، فائرنگ بری خبر آ گئی