کوئٹہ حملہ،اہم ترین سیاسی شخصیت کابھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے لانے کا اعلان
کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہاہے کہ میرے پاس شواہد موجود ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘‘را’’ ملوث ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے میں بھارتی… Continue 23reading کوئٹہ حملہ،اہم ترین سیاسی شخصیت کابھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے لانے کا اعلان