لاہور، نہر سے 25سالہ نامعلوم لڑکی کی تشدد زدہ نعش بر آمد
لاہور (آن لائن) سندر کے علاقہ میں نہر سے 25سالہ نامعلوم لڑکی کی تشدد زدہ نعش بر آمد ، شناخت نہ ہونے پر پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے ایدھی کے زریعے مر دہ خانے منتقل کر دی ۔بتایا گیا ہے کہ سندر کے علاقہ میں نہر کے اندر 25سالہ نامعلوم لڑکی کی نعش دیکھ کر… Continue 23reading لاہور، نہر سے 25سالہ نامعلوم لڑکی کی تشدد زدہ نعش بر آمد