کراچی (این این آئی)کراچی میں ایم کیو ایم کے مزید دو دفاتر گرادیئے گئے جس کے بعد مسمار کئے گئے دفاتر کی تعداد 54ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد کی پاکستان مخالف تقریر کے بعد کارروائیوں کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا ٗ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے دفتر63اے اور 63بی کو بھی گرادیا گیا جس کے بعد اب تک گرائے گئے دفاتر کی تعداد54 ہوگئی ہے،ضلع وسطی اور غربی میں اب تک پندرہ دفاتر مسمار کئے گئے ٗ متحدہ کے 218دفاتر کو سیل بھی کیا جاچکا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے



















































