ایم کیو ایم کے اہم رہنماء کو سزائے موت سنا دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے وقاص شاہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیل کے مطابق وقاص شاہ قتل کیس میں مرکزی مجرم آصف علی کو سزائے موت سنا دی گئی۔آصف علی ایم کیو ایم کا سابق یونٹ انچارج ہے اور ایم کیو ایم کے اہم مقامی رہنماؤں میں شمار ہوتا ہے،… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنماء کو سزائے موت سنا دی گئی