افغان مہاجرین کے انخلا تک یہ کام نہیں ہوسکتا۔۔۔۔اہم وفاقی وزیر نے انتباہ کردیا
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کوئٹہ بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے انخلا تک پاکستان میں دہشت گردی کا معاملہ حل نہیں ہو سکتا۔ وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔… Continue 23reading افغان مہاجرین کے انخلا تک یہ کام نہیں ہوسکتا۔۔۔۔اہم وفاقی وزیر نے انتباہ کردیا