وزیراعلیٰ سندھ نے امجد صابری کے اہل خانہ کیلئے بڑے اقدام کی منظوری دیدی
کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے امجد صابری کے اہل خانہ کی مالی امداد کے لئے 1 کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے جبکہ مقتول کی اہلیہ کو سرکاری ملازمت دینے کا حکم بھی دے دیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے امجد صابری کے اہل… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ نے امجد صابری کے اہل خانہ کیلئے بڑے اقدام کی منظوری دیدی