یوم آزادی پر دہشت گردوں کا ناپاک منصوبہ،نیشنل کاؤنٹرٹیررازم اتھارٹی نے آگاہ کردیا
لاہور (این این آئی)نیشنل کاؤنٹرٹیررازم اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد یوم آزادی کی تقریبات کو نشانہ بناسکتے ہیں ٗ13،14 اور15اگست کو دہشت گردی کا خدشہ موجود ہے۔سیکریٹری داخلہ پنجاب ٗ آئی جی پنجاب اور ڈی جی رینجرز کے نام مراسلے میں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان ملا… Continue 23reading یوم آزادی پر دہشت گردوں کا ناپاک منصوبہ،نیشنل کاؤنٹرٹیررازم اتھارٹی نے آگاہ کردیا