راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم دفاع کے موقع پر امن و امان کو برقرار رکھنےکے لئے پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر کے اردگرد 10 کلومیٹر کے دائرے میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق یوم دفاع کی تقریبات کے موقع پر امن و امان کوبرقرار رکھنے کے لئے موبائل فون سروس معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے موبائل فون سروس صبح 6 بجے سے دوپہر 1 بجے تک اور پھر اس کے بعدایک گھنٹے کے وقفے کے بعد 2 بجے سے رات 11 بجے تک بند رہے گی ۔دوسری جانب راولپنڈی کے کچھ علاقہ جات میں ابھی سے موبائل فون سروس معطل کئے جانے کی اطلاعات بھی آ رہی ہیں ۔ جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
یوم دفاع، موباءل سروس بند ہونا شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فورنگ میں ایک رات
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
فیفا ورلڈکپ 2034 کیلیے پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن بیرونِ ملک بھیجنے کا منصوبہ



















































