پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

سانحہ کوئٹہ 20افراد کو حراست میں لے لیاگیا،مبینہ خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضاء لاہور روانہ

datetime 10  اگست‬‮  2016

سانحہ کوئٹہ 20افراد کو حراست میں لے لیاگیا،مبینہ خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضاء لاہور روانہ

کوئٹہ ( این این آئی ) سانحہ کوئٹہ کے بعد مختلف علاقوں میں کارروائیوں میں 20افراد کو حراست میں لے لیاگیا،دوسری جانب مبینہ خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضاء کے نمونے فورنزک ٹیسٹ کیلئے لاہور بھجوادئیے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق صدر بلوچستان بار ایسوسی ایشن بلال انور کاسی کی ٹارگٹ کلنگ اور سول اسپتال… Continue 23reading سانحہ کوئٹہ 20افراد کو حراست میں لے لیاگیا،مبینہ خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضاء لاہور روانہ

تحریک انصاف کے ورکرز کنونش میں پارٹی کارکن اپنے ہی رہنما پر برس پڑے

datetime 10  اگست‬‮  2016

تحریک انصاف کے ورکرز کنونش میں پارٹی کارکن اپنے ہی رہنما پر برس پڑے

کراچی (این این آئی) کراچی میں تحریک انصاف کے تحت ہونے والے ورکرز کنونشن میں سندھ کے صوبائی صدر ڈاکٹر عارف علوی کی تقریر کے دوران پارٹی کارکنوں نے ڈاکٹر علوی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ عارف علوی کی تقریر کے دوران کارکنان مسلسل نعرے بازی کرتے رہے۔ ورکرز کنونشن میں شدید بدمظگی دیکھنے… Continue 23reading تحریک انصاف کے ورکرز کنونش میں پارٹی کارکن اپنے ہی رہنما پر برس پڑے

ہیروز کی قدر ایسے کی جاتی ہے ۔۔۔! خیبرپختونخوا میں عبدالستارایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے زبردست اقدام

datetime 10  اگست‬‮  2016

ہیروز کی قدر ایسے کی جاتی ہے ۔۔۔! خیبرپختونخوا میں عبدالستارایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے زبردست اقدام

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی نے ہرسال آٹھ جولائی کو عبدالستار ایدھی کی یوم وفات پرچیرٹی ڈے منانے کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لی ۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسدقیصر کی زیر صدارت منعقد ہوا ،اجلاس میں آٹھ جولائی کو چیئرٹی ڈے منانے کے حوالے سے قرارداد منظور کر لی گئی،قرار داد… Continue 23reading ہیروز کی قدر ایسے کی جاتی ہے ۔۔۔! خیبرپختونخوا میں عبدالستارایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے زبردست اقدام

نئی نیشنل سیکورٹی کمیٹی،پیپلزپارٹی نے اہم تجویز دیدی،شاہ محمودقریشی نے بڑی ناکامی کی نشاندہی کردی

datetime 10  اگست‬‮  2016

نئی نیشنل سیکورٹی کمیٹی،پیپلزپارٹی نے اہم تجویز دیدی،شاہ محمودقریشی نے بڑی ناکامی کی نشاندہی کردی

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے حکومت کو پارلیمنٹ کی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی بنانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اکیلے دہشتگردی کے خلاف نہیں لڑ سکتی ٗ سب کو ملکر لڑنا ہوگا ٗآخر کب تک معصوم لوگوں کے خون پر آنسو بہاتے رہیں… Continue 23reading نئی نیشنل سیکورٹی کمیٹی،پیپلزپارٹی نے اہم تجویز دیدی،شاہ محمودقریشی نے بڑی ناکامی کی نشاندہی کردی

29 ہزار غیر ملکیوں کے جعلی پاسپورٹ منسوخ ،چوہدری نثار نے بڑا اعلان کردیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

29 ہزار غیر ملکیوں کے جعلی پاسپورٹ منسوخ ،چوہدری نثار نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کوبتایاگیا ہے کہ تین سالوں میں 2 لاکھ 37 ہزار شناختی کارڈ بلاک کئے گئے‘ 29 ہزار غیر ملکیوں کے جعلی پاسپورٹ منسوخ کردیئے گئے ٗ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دوبارہ سروے کیا جارہا ہے‘ پہلے مرحلے میں نومبر سے 16 اضلاع میں سروے کیا جائیگا… Continue 23reading 29 ہزار غیر ملکیوں کے جعلی پاسپورٹ منسوخ ،چوہدری نثار نے بڑا اعلان کردیا

نوجوان کوبرقع پہن کر محبوبہ سے ملنے جانا مہنگا پڑ گیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

نوجوان کوبرقع پہن کر محبوبہ سے ملنے جانا مہنگا پڑ گیا

لاہور( این این آئی) شاہدرہ میں برقع پوش عاشق اور اس کا ساتھی اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گئے ، درگت بنانے کے بعد ایک کے سر کے بال مونڈھ دئیے گئے۔بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ کے علاقہ ونڈالہ روڈ پر نوجوان ارسلان اپنے ساتھی کے ہمراہ برقع پہن کر محبوبہ کو ملنے مدرسے پہنچا… Continue 23reading نوجوان کوبرقع پہن کر محبوبہ سے ملنے جانا مہنگا پڑ گیا

امریکی ویزے حاصل کرنے کے خواہش مند جعلی صحافیوں کا بُراحال’’،ٹھکانے‘‘ لگادیاگیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

امریکی ویزے حاصل کرنے کے خواہش مند جعلی صحافیوں کا بُراحال’’،ٹھکانے‘‘ لگادیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے امریکی انتخابات کی کوریج کے بہانے امریکی ویزے حاصل کرنے کے خواہش مند جعلی صحافیوں کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ایف آئی اے نے امریکی سفارت خانہ کے باہر سے گرفتار میڈیا کے جعلی نمائندوں کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل… Continue 23reading امریکی ویزے حاصل کرنے کے خواہش مند جعلی صحافیوں کا بُراحال’’،ٹھکانے‘‘ لگادیاگیا

100 شہروں میں تیز ترین4G سروسز کی فراہمی کااعلان

datetime 10  اگست‬‮  2016

100 شہروں میں تیز ترین4G سروسز کی فراہمی کااعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں فورتھ جنریشن سروسز فراہم کرنے والی نمایاں ٹیلی کام کمپنی زونگ نے اپنی 4G سروسز کا دائرہ کار 100 شہروں تک بڑھا دیا ہے۔اس پیش رفت سے زونگ نے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ پاکستان کا جدید ترین اور تیزی سے پھیلتا ہوا نیٹ ورک… Continue 23reading 100 شہروں میں تیز ترین4G سروسز کی فراہمی کااعلان

سوشل میڈیا پر بچوں کی اسمگلنگ کے حوالے سے سنسنی پھیلانے والی تصاویر ،حکومت نے وضاحت جاری کردی

datetime 10  اگست‬‮  2016

سوشل میڈیا پر بچوں کی اسمگلنگ کے حوالے سے سنسنی پھیلانے والی تصاویر ،حکومت نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد/لاہور( این این آئی )سوشل میڈیا پر بچوں کی اسمگلنگ کے حوالے سے سنسنی پھیلانے والی تصاویر کی حکومت نے وضاحت کردی،سرکاری ذرائع کے مطابق تصویریں نو سالہ انڈونیشین بچی کی ہیں جسے 2015ء میں اغوا ء اورزیادتی کے بعد لاش کو ٹیپ سے لپیٹ کر ڈبے میں بند کرکے کچرے میں پھینک دیا… Continue 23reading سوشل میڈیا پر بچوں کی اسمگلنگ کے حوالے سے سنسنی پھیلانے والی تصاویر ،حکومت نے وضاحت جاری کردی