اداروں میں ان لوگوں کی آڑمیں’’راء‘‘ اور ’’طالبان‘‘کے ایجنٹ بھرتی ہو رہے ہیں‘ چیف جسٹس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کراچی بد امنی کیس کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد چاہتے ہیں لیکن اداروں نے ذمہ داری ادا نہیں کی اس لئے ہمیں معاملے کو دیکھنا پڑا۔جمعرات کے روز سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی… Continue 23reading اداروں میں ان لوگوں کی آڑمیں’’راء‘‘ اور ’’طالبان‘‘کے ایجنٹ بھرتی ہو رہے ہیں‘ چیف جسٹس