جھگیوں میں رہنے والی طالبہ نے میٹرک میں نمایاں پوزیشن لیکراپنا اور اپنے خاندان کامقدر سنوارلیا،زبردست اعلان
لاہور ( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے چکوال کے گاؤں تھنیل فتوحی میں جھگیوں میں رہنے والی ہونہار طالبہ نرگس گل نے ملاقات کی ۔وزیر اعلی نے رالپنڈی بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات میں سائنس مضامین میں 1004 نمبر لینے پر طالبہ نرگس گل کو مبارکباددی اور جھگیوں میں رہنے والی اس… Continue 23reading جھگیوں میں رہنے والی طالبہ نے میٹرک میں نمایاں پوزیشن لیکراپنا اور اپنے خاندان کامقدر سنوارلیا،زبردست اعلان