ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں‘ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) منگل کی صبح جڑواں شہروں میں ہونے والی بارش نے حبس اور گرمی کا زور توڑ دیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے خوشخبری دی ہے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ تین روز بھی بادل برسیں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا… Continue 23reading ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں‘ محکمہ موسمیات نے بتا دیا