کوئٹہ دھماکہ وزیر اعظم کے ہنگامی حکم کے بعد سپریم کورٹ بار سے بھی اہم خبر آ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کوئٹہ میں دھماکے کی سخت مذمت کی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو صوبے کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔امن کیلئے سیکورٹی فورسز،پولیس اوربلوچستان کے عوام نے قربانیاں دیں۔وزیراعظم… Continue 23reading کوئٹہ دھماکہ وزیر اعظم کے ہنگامی حکم کے بعد سپریم کورٹ بار سے بھی اہم خبر آ گئی