منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی,دہشت ناک بینرنےہل چل مچادی

datetime 5  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے باہر نامعلوم افراد نے خطرناک بینرلگادئے جوبعدمیں میڈیاپرخبرآنے کے بعد ہٹادیئے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے باہر نامعلوم افراد کی جانب سے خطرناک پیغامات والے بینرلگائے گئے۔ ان بینرز پر تحریر درج تھی کہ جو قائدکا غدارہے ،وہ موت کا حق دار ہے۔ ان بینرز کولگانےوالوں کانام درج نہیں تھا تاہم سرخ رنگ پر بینرز پر جانشین الطاف درج تھا۔اہم بات یہ ہےکہ جن مقام پر یہ بینرز لگائے گئے، اس کے اوپر سی سی ٹی وی کیمرےبھی لگے ہوئے ہوئے ہیں۔ پولیس حکام کو بینرزلگانےوالوں کا علم نہیں تھا تاہم ایس ایس پی ساؤتھ کےمطابق بینرز لگانےوالے کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔پولیس نے بینرزلگنےکےمقام کے قریب کھڑی گاڑی کوقبضے میں لےلی اوراس میں سوار افرادکوحراست میں لےلیا۔ صدرمیں ریگل چوک پربھی نامعلوم افراد نے بینرزلگادیئے جس پرنعرے درج تھے کہ فاروق ستارنامنظوراورایم کیوایم نامنظورکے نعرے لکھے ہوئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…