امریکہ غلط کہہ رہا ہے ۔۔۔! پاکستان نے آخر کار آواز بلند کر ہی دی
اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان نے مخصوص دہشتگردوں کو نشانہ بنانے سے متعلق امریکی حکام کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی نائب ترجمان کا الزام بے بنیاد ہے ، پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لئے ٹھوس اقدامات کیے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ قومی سلامتی کے تقاضوں… Continue 23reading امریکہ غلط کہہ رہا ہے ۔۔۔! پاکستان نے آخر کار آواز بلند کر ہی دی