وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے بھی کنٹینرز استعمال کرنے کا اعلان کردیا؟مگر مقصد کچھ اور۔۔!
لاہور(این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب کے سپیشل مانیٹرنگ یونٹ نے کنٹینرز میں موبائل لائبریریوں کے قیام کا منصوبہ بنا لیاہے ۔ سینئر ممبر سپیشل مانیٹرنگ یونٹ سلمان صوفی نے اس ضمن میں بتایا کہ ہم کنٹینرز کو احتجاج کی بجائے تعلیم کے فروغ کے لئے استعمال کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں موبائل… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے بھی کنٹینرز استعمال کرنے کا اعلان کردیا؟مگر مقصد کچھ اور۔۔!