پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

مراد علی شاہ کی سخا وت ۔۔ ہو ٹل سے نا شتہ کیا تو 800 روپے بل کی بجا ئے اتنے پیسے دے دیئے کہ جان کر حیران رہ جا ئینگے

datetime 6  اگست‬‮  2016

مراد علی شاہ کی سخا وت ۔۔ ہو ٹل سے نا شتہ کیا تو 800 روپے بل کی بجا ئے اتنے پیسے دے دیئے کہ جان کر حیران رہ جا ئینگے

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بارش کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں ، کے ایم سی کے عملے کی عدم موجودگی پر وزیر اعلیٰ کا اظہار برہمی اور سڑکوں پر عملے کو موجود رہنے کی ہدایت کر دی… Continue 23reading مراد علی شاہ کی سخا وت ۔۔ ہو ٹل سے نا شتہ کیا تو 800 روپے بل کی بجا ئے اتنے پیسے دے دیئے کہ جان کر حیران رہ جا ئینگے

(ن) لیگ کا پارلیمانی اجلاس۔۔اندر کی کہانی سامنے آ گئی، نواز شریف کھانا چھوڑ کر کیوں چلے گئے؟ اسد الرحمن کے علاوہ باقی اراکین اسمبلی کیا کہتے رہے؟سینئر صحافی کے اہم انکشافات

datetime 6  اگست‬‮  2016

(ن) لیگ کا پارلیمانی اجلاس۔۔اندر کی کہانی سامنے آ گئی، نواز شریف کھانا چھوڑ کر کیوں چلے گئے؟ اسد الرحمن کے علاوہ باقی اراکین اسمبلی کیا کہتے رہے؟سینئر صحافی کے اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی نے اہم انکشافات کر دیئے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے کہا کہ کل (ن) لیگ کا پارلیمانی اجلاس ہوا جس میں بہت گرما گرمی ہو گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف کھانا کھائے بغیر چلے گئے۔ سینئر صحافی نے کہا… Continue 23reading (ن) لیگ کا پارلیمانی اجلاس۔۔اندر کی کہانی سامنے آ گئی، نواز شریف کھانا چھوڑ کر کیوں چلے گئے؟ اسد الرحمن کے علاوہ باقی اراکین اسمبلی کیا کہتے رہے؟سینئر صحافی کے اہم انکشافات

خدارا یہ کام ہرگز نہیں کریں۔۔ سعودی عرب سے لاکھوں افراد کو پاکستان واپس بھیج دیا گیا تو ۔۔

datetime 6  اگست‬‮  2016

خدارا یہ کام ہرگز نہیں کریں۔۔ سعودی عرب سے لاکھوں افراد کو پاکستان واپس بھیج دیا گیا تو ۔۔

سلام آباد (آن لائن)پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین چوہدری محمد افضل نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کام کرنے والے 37 لاکھ پاکستانیوں میں سے نوے فیصد ذاتی کاروبار کرتے ہیں۔ انہیں کسی قسم کے مسائل کا سامنا نہیں ہے چند کمپنیوں کے بلز کے عدم ادائیگی کی وجہ سے… Continue 23reading خدارا یہ کام ہرگز نہیں کریں۔۔ سعودی عرب سے لاکھوں افراد کو پاکستان واپس بھیج دیا گیا تو ۔۔

قائد اعظم اور علامہ اقبال اب الیکشن لڑیں تو MNA اور MPA درکنار۔۔تحصیل ناظم نہیں بن سکیں گے، سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 6  اگست‬‮  2016

قائد اعظم اور علامہ اقبال اب الیکشن لڑیں تو MNA اور MPA درکنار۔۔تحصیل ناظم نہیں بن سکیں گے، سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان و سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان و سربراہ عوامی تحریک طاہر القادری نے کہا کہ اگر اللہ پاک علامہ اقبال اور قائد اعظم کو دوبارہ… Continue 23reading قائد اعظم اور علامہ اقبال اب الیکشن لڑیں تو MNA اور MPA درکنار۔۔تحصیل ناظم نہیں بن سکیں گے، سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

کراچی میں شد ید آگ لگنے کے بعد فائر بر یگیڈ کو فون کیا گیا تو کیا ہوا ۔۔۔؟

datetime 6  اگست‬‮  2016

کراچی میں شد ید آگ لگنے کے بعد فائر بر یگیڈ کو فون کیا گیا تو کیا ہوا ۔۔۔؟

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک ) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔ آتشزدگی کے باعث 100 دکانیں جل گئیں ، فائر بریگیڈ تاخیر سے پہنچنے پر دکانداروں نے احتجاج کیا اور نعرے باز ی کی ۔ ڈیفنس فیزون میں واقع شاپنگ مال میں رات گئے… Continue 23reading کراچی میں شد ید آگ لگنے کے بعد فائر بر یگیڈ کو فون کیا گیا تو کیا ہوا ۔۔۔؟

تحریک انصا ف کو بڑا دھچکا اہم سا تھی عین مو قع پر ساتھ چھو ڑ کر ن لیگ میں شامل

datetime 6  اگست‬‮  2016

تحریک انصا ف کو بڑا دھچکا اہم سا تھی عین مو قع پر ساتھ چھو ڑ کر ن لیگ میں شامل

رائے ونڈ(آن لائن)صدر تحریک انصاف یوسی 272رائے ونڈ چودھری اقبال جٹ نے صدر یوتھ ونگ رائے ونڈ سٹی میاں آصف شہزاد کے ذریعے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت اختیار کرلی ،گزشتہ دنوں صدر پی ٹی آئی اقبال جٹ نے صدر یوتھ ونگ میاں آصف شہزاد کے ہمراہ مشیر وزیر اعظم ایم این اے حلقہ ملک محمد… Continue 23reading تحریک انصا ف کو بڑا دھچکا اہم سا تھی عین مو قع پر ساتھ چھو ڑ کر ن لیگ میں شامل

پاکستانی ہیلی کا پٹر کس نے گرایا؟ عملہ کس کے قبضے میں ہیں ؟ افغان طالبا ن نے ایسی بات کہہ دی کہ سب سو چنے پر مجبور ہو گئے

datetime 6  اگست‬‮  2016

پاکستانی ہیلی کا پٹر کس نے گرایا؟ عملہ کس کے قبضے میں ہیں ؟ افغان طالبا ن نے ایسی بات کہہ دی کہ سب سو چنے پر مجبور ہو گئے

کابل(آن لائن) افغان طالبان نے صوبہ لوگر میں پاکستانی ہیلی کاپٹر کو مارگرانے کی تردید اور عملے کی اپنے پاس موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر خود گرا جس میں آگ لگ گئی ،ہیلی کاپٹر کا عملہ ہمارے پاس ہے جسے یرغمال نہیں بنایا نہ ہی عملے کو چھوڑنے کیلئے… Continue 23reading پاکستانی ہیلی کا پٹر کس نے گرایا؟ عملہ کس کے قبضے میں ہیں ؟ افغان طالبا ن نے ایسی بات کہہ دی کہ سب سو چنے پر مجبور ہو گئے

عمران خان کیخلاف ریفر نس مجھے مل گیا ہے یہ فیصلہ ایسے ہی کیا جائے گا!! ایاز صادق نے ناقابل یقین بات کہہ دی

datetime 6  اگست‬‮  2016

عمران خان کیخلاف ریفر نس مجھے مل گیا ہے یہ فیصلہ ایسے ہی کیا جائے گا!! ایاز صادق نے ناقابل یقین بات کہہ دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف ریفر نس مل چکا ہے آئین وقانون کے مطابق ہی فیصلہ کیا جا ئیگا انکے خلاف پہلے بھی ایک ریفر نس خارج ہو چکا ہے ‘ملک اور پار لیمنٹ کو مضبوط کر نے کیلئے سب کو اپنا کردار… Continue 23reading عمران خان کیخلاف ریفر نس مجھے مل گیا ہے یہ فیصلہ ایسے ہی کیا جائے گا!! ایاز صادق نے ناقابل یقین بات کہہ دی

پا کستان کا بڑا اقدام کتنے غیر ملکیو ں کو ملک بدر کر دیا گیا ؟ رپورٹ جاری

datetime 6  اگست‬‮  2016

پا کستان کا بڑا اقدام کتنے غیر ملکیو ں کو ملک بدر کر دیا گیا ؟ رپورٹ جاری

راولپنڈی( آن لائن ) بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے 6 نائیجیرین شہریوں کو ملک بدر کردیا گیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق 3 برس قبل منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 6 نائجیرین باشندوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔ متعلقہ عدالتوں نے جرم ثابت ہونے پرانہیں قانون کے مطابق سزائیں سنائی تھیں۔ایف آئی اے نے سزائیں… Continue 23reading پا کستان کا بڑا اقدام کتنے غیر ملکیو ں کو ملک بدر کر دیا گیا ؟ رپورٹ جاری