منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف توسیع قبول کر لیں گے، معروف ماہر نجوم کی دلچسپ پیشین گوئیاں

datetime 1  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ماہر علم نجوم و عالمی شہرت یافتہ پیشین گو پیر پنجر نے بڑی پیشین گوئی کر دی۔ پیر پنجر نے دعویٰ کیا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف حکومت سے توسیع قبول کر لیں گے اورآنے والے سال میں فیلڈ مارشل بھی بن جائیں گے۔ پیر پنجر نے کہا کہ ملک میں جلد آرٹیکل 62,63 کا دور دورہ شروع ہونے والا ہے جس میں پاک فوج اور عدلیہ تھرڈ ایمپائر کا اہم کردار ادا کریں گے۔مقامی روزنامہ اخبار کے مطابق پیر پنجر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ایم کیو ایم الطاف حسین کے بعد سندھ کی گورنرشپ سے بھی ہاتھ دھو لے گی۔ پیر پنجر نے دعویٰ کیا کہ ملک میں موجود رائٹ اور لیفٹ ہینڈ والے کہیں نہیں جائیں گے جبکہ دوسرے چلے جائیں گے۔ پیر پنجر نے کہا کہ اس سال قربانی عوام کی نہیں حکمرانوں کی ہوگی ، حالات مزیدخراب ہوتے چلے جائیں گے اور انہیں سدھارنے کیلئے ایک سیانا میدان میں آئے گااور وہ سیانا ’’ایک‘‘ نہیں بلکہ ’’دو‘‘ ہوں گے۔ پیر پنجر نے پیش گوئی کر تے ہوئے کہا کہ اور کچھ تو نہیں ہوگا البتہ کھایا پیا اگلوایا جائے گا۔ یہ وہ باتیں ہیں جو عام آدمی نہیں سمجھ سکتے بلکہ عقل والوں کو سمجھ آتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…