جس جس نے بیرونِ ملک جانا ہے وہ تیاری پکڑ لے ، درخواستیں طلب کرلی گئیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تجارت کی ترقی کے ادارے( ٹی ڈے اے پی) نے جرمنی کے شہر برلن میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’فروٹ لاجسٹکا‘‘ میں شرکت کیلئے 15اگست 2016ء تک درخواستیں طلب کی ہیں ۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق تجارتی نمائش کا آغاز 8 فروری 2017ء کو ہوگا۔… Continue 23reading جس جس نے بیرونِ ملک جانا ہے وہ تیاری پکڑ لے ، درخواستیں طلب کرلی گئیں