آپ بھی چودھری نثار کیلئے نرم رویہ رکھتے ہیں!خورشید شاہ اور شیخ رشید میں گرما گرمی
اسلام آباد(این این آئی) ٹی او آرز پر اپوزیشن رہنماؤں کے اجلاس میں خلفشار پیدا ہو گیااور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور شیخ رشید میں تکرار ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے خورشید شاہ پر حکومت کے لئے نرم گوشہ رکھنے الزام لگایا تو انہوں نے پلٹ کر جواب دیا کہ شیخ… Continue 23reading آپ بھی چودھری نثار کیلئے نرم رویہ رکھتے ہیں!خورشید شاہ اور شیخ رشید میں گرما گرمی