قومی شناختی کارڈکی دوبارہ تصدیق کیوں کی جا رہی ہے ؟ مسلم لیگ (ن ) کی اہم رہنما نے بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما مائزہ حمید نے کہاہے کہ قومی شناختی کارڈ کی دوبارہ تصدیق سے دہشتگردی کی سر گرمیوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ریڈیو ہاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ کوئٹہ میں رونما ہونے والے حالیہ واقعے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ایک سنجیدہ مسلہ… Continue 23reading قومی شناختی کارڈکی دوبارہ تصدیق کیوں کی جا رہی ہے ؟ مسلم لیگ (ن ) کی اہم رہنما نے بتا دیا