رینجرز ہیلپ لائن 1101 نے کام کردکھایا،شہری بڑی مصیبت سے محفوظ ہوگئے
کراچی (این این آئی) پاکستان رینجرز سندھ نے ہیلپ لائن 1101 پر ایک شہری کی طرف سے موصول ہونے والی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے لیاقت آباد سے ایک بھتہ خور کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم فہیم احمد ولد علیم خان بھتہ وصولی کے لیے شہریوں کو دھمکیاں دیتا تھا۔ رینجرز… Continue 23reading رینجرز ہیلپ لائن 1101 نے کام کردکھایا،شہری بڑی مصیبت سے محفوظ ہوگئے