جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے دوگروپوں میں ٹھن گئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2016 |

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں سیوریج لائن کے افتتاح کا معاملہ دونوں روایتی گروپوں میں جھگڑے کا باعث بن گیا۔ یو سی 118 کے چیئرمین کا تعلق رانا ثناء اللہ جبکہ وائس چیئرمین کا تعلق شیر علی گروپ سے ہے۔ گئو شالہ میں سیوریج لائن کے افتتاح کیلئے یو سی وائس چیئرمین نے وزیر مملکت عابد شیر علی کو بلایا، جس پر دونوں گروپوں میں جھگڑا ہو گیا۔ رانا ثناء اللہ کے حامیوں نے وائس چیئرمین افتخار رحمانی کو تھپڑ جڑ دیا۔ جبکہ دوسرے گروپ نے بھی منصوبے کے افتتاح کیلئے رانا ثنا اللہ کو بلا لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…