اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

نام اور تصویر کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کا ہوم یونٹ بھی مٹ گیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مخالف بیانات اورسرگرمیو ں میں ملوث ہونےکے ثبوت ملنے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کے
نام اور تصویر کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کا ہوم یونٹ بھی مٹ گیا۔ یونٹ ایک سو تریپن اے مور پارک میں قائم دفتر گرادیا گیا عزیزآباد کا سیکٹرآفس بھی گرا دیا گیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسمار کیا جانے والا متحدہ قومی موومنٹ کا یونٹ ایک سو تریپن اے مور پارک میں قائم کیا گیا تھا۔ بھنگوریہ گوٹھ میں یونٹ ایک سو تریپن بی جب کہ فیڈرل بی ایریا کے یونٹ ایک سو چوون اور ایک سو پچپن کو بھی مسمار کردیا گیا۔متحدہ قومی موومنٹ کا عزیزآباد کا سیکٹرآفس بھی ملیامیٹ کردیا گیا، جبکہ غیرقانونی دفاتر کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران ضلع وسطی میں آٹھجبکہ دیگر علاقوں میں مزید پانچ دفاتر گرادیے گئے۔سندھ پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں اب تک تقریباً ستر سے زیادہ دفاتر گرائے جاچکے ہیں اورابھی مزید آپریشن جاری ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…