ملتان میٹرو بس لاہور سے بھی آگے نکل گئی،پراجیکٹ منیجر کا حیرت انگیز انکشاف
ملتان( آئی این پی) ملتان میٹرو بس پراجیکٹ کے اسٹیشنز پر برقی زینے (ایسکالیٹر) لگا دیئے گئے۔پراجیکٹ منیجر شینڈلر محمدفرقان کے مطابق یہ ٹیکنالوجی کے اعتبار سے جدید ترین برقی زینے ہیں جو کہ یورپ سے درآمد کئے گئے ہیں۔ ہر برقی زینے میں ایک گھنٹے میں 10 ہزار افراد کو بس اسٹیشن کی برج… Continue 23reading ملتان میٹرو بس لاہور سے بھی آگے نکل گئی،پراجیکٹ منیجر کا حیرت انگیز انکشاف