عمران خان کو شادی کب کر نی چاہئے ؟ سینئر سیاستدان نے کپتان کو پھر مشورہ دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جب بھی تحریک کے لئے نکلتے ہیں یا تو ان کا پیر پھسل جاتا ہے یا پھر شادی کا تڑکا لگ جاتا ہے ،گزشتہ روز ہی میں انہیں تحریک کی کامیابی کے بعد شادی کا مشورہ دیا ہے۔میڈیا سے… Continue 23reading عمران خان کو شادی کب کر نی چاہئے ؟ سینئر سیاستدان نے کپتان کو پھر مشورہ دیدیا