وزیراعظم کے خلاف ریفرنس ،مولانا فضل الرحمن نے خطرناک انتباہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف ریفرنس سے ملک میں عدم استحکام پید ا ہوسکتا ہے ٗ نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہو رہا ہے ٗ سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا گیا تو نقصان ہوگا منگل… Continue 23reading وزیراعظم کے خلاف ریفرنس ،مولانا فضل الرحمن نے خطرناک انتباہ کردیا